گولا لاٹھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھ پانو سمیٹ کر لیٹنے کی حالت، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھ پانو سمیٹ کر لیٹنے کی حالت، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت۔